| گُڑ کی چائے ہم پئیں عطار کا فرمان ہے |
| اور چینی سے بچیں عطار کا فرمان ہے |
| گر غذائیں آرگینک کر لیں استعمال ہم |
| فائدے اس کے مِلیں عطار کا فرمان ہے |
| چھوڑ دیں مشروب سارے اور پئیں پانی فقط |
| برکتیں پھر لُوٹ لیں عطار کا فرمان ہے |
| کر کہ کوشش سب بدل لو اپنی ان عادات کو |
| گھر پہ یا آفس میں ہیں عطار کا فرمان ہے |
| اچھی صحت ہے عبادت کے لئے زیرکؔ اَہَم |
| رب کو ہم راضی کریں عطار کا فرمان ہے |
معلومات