خِرد کو ہو گیا اُس کی جَذام ہے
ستم گروں کو جو کرتا سلام ہے
ہو دسترس میں تو یارو حلال یہ
وگرنہ مرغی پرائی حرام ہے

0
1