مصیبت میں سہی، پیغام تو آیا
کسی کو یاد میرا نام تو آیا
مری بد حالی سے یاروں کی محفل میں
کسی کَج دل کو کچھ آرام تو آیا

0
3