لوگ ہنستے ہیں میری باتوں پر
یعنی میرا مذاق اڑاتے ہیں
تیرے آنے میں کتنی دیری ہے؟
ہاتھ خود سے الجھتے جاتے ہیں
اشفاق احمد

1
104
بہترین بہترین❤️