قَیوم کا ہر اَمر، قائم رہتا ہے |
مِٹتا نہیں یہ اَمر، دائم رہتا ہے |
تَرمیم جس میں چاہے، کرتا رہتا ہے |
اِک اَمر ساکن، دُوجا چلتا رہتا ہے |
قَیوم کا ہر اَمر، قائم رہتا ہے |
مِٹتا نہیں یہ اَمر، دائم رہتا ہے |
تَرمیم جس میں چاہے، کرتا رہتا ہے |
اِک اَمر ساکن، دُوجا چلتا رہتا ہے |
معلومات