تاؤنی راجپوت برادرز گروپ نے کیا ہے اہتمام
ہر روز ایک بھائی کا ہوتا ہے تعارفی پروگرام
یوں تو مخصوص کئے ہیں ساٹھ منٹ
دورانیہ کی عبور بھی ہو سکتی ہے لمٹ
اِس عمل خیر سے اتحاد و اتفاق کو ملے گا فروغ
پہلے ایک دوسرے کے لئے اجنبی تھے سب لوگ

0
21