نازُک موڑ ہے ڈانواں ڈول نَہ ہو جانا
وَرنَہ جیتی بازی ہارے جاؤ گے
زِنْدَہ رَہنا ہے تو پِھر ڈَٹ کے رَہنا
وَرنَہ تُم تارِیخ میں مارے جاؤ گے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2