| کِس میں ہِمَّت ہے جو پُوچھے اَیسی بھی کیا جَلدی تھی؟ |
| کون سوال کرے آخِر؟ کیا کر کے ہیں سَرکار گئے؟ |
| خان کے آنے جانے کا ہَم سَب کو جھانسہ دے کر وہ |
| آپ نے دیکھا؟ تَرْمِیموں کا کیسا شَب خُوں مار گئے!!! |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات