| گناہ بھی ہے عشق اور عشق ہی سزا بھی ہے |
| ہے زندگی بھی عشق اور عشق ہی فنا بھی ہے |
| مرض چڑھا ہے عشق کا تجھے تو اور عشق کر |
| کہ عشق درد بھی ہے اور عشق ہی دوا بھی ہے |

معلومات