| گَٹر کا ڈَھکَّن چُوری کرنے پَر 10 سال قَید کی سَزا!!! |
| —— |
| ہے سَدا سے ہی مَفقُود سارے حُکْمَرانوں میں |
| ڈُھونڈْنے بھی جائیں نا تو حَیا نَہِیں مِلتی |
| ڈَھکَّنوں کو چُرانے پَر تو سَزائیں مِلتی ہیں |
| ووٹ کو چُرانے پَر کُچھ سَزا نَہِیں مِلتی |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات