| کرتی ہے ہر شے اعادہ اس اقرار کا |
| دونوں عالم پاتے ہیں صدقہ اسی سرکار کا |
| لوٹ آؤ دین محمد پر کتاب اللہ پر |
| کام آۓ گا نہیں بھٹکنا یونہی بیکار کا |
| کرتی ہے ہر شے اعادہ اس اقرار کا |
| دونوں عالم پاتے ہیں صدقہ اسی سرکار کا |
| لوٹ آؤ دین محمد پر کتاب اللہ پر |
| کام آۓ گا نہیں بھٹکنا یونہی بیکار کا |
معلومات