| اب اس بڑی شاں کوئی استاد کی کیا ہے |
| سرکار بھی خود اپنے کو استاد بتائے |
| ہر ایک سے پوشیدہ ہنر ڈھونڈ نکالے |
| استاد کو استاد بھی استاد بنائے |
| اب اس بڑی شاں کوئی استاد کی کیا ہے |
| سرکار بھی خود اپنے کو استاد بتائے |
| ہر ایک سے پوشیدہ ہنر ڈھونڈ نکالے |
| استاد کو استاد بھی استاد بنائے |
معلومات