| کیا کہوں دل کو مرے کیسے گماں ہوتے ہیں |
| پیار کی آگ میں جلتے ہیں دھواں ہوتے ہیں |
| تو یہ کہتا ہے کہ اظہار میں ہونٹوں سے کروں |
| سب ہی جزبے مری آنکھوں سے عیاں ہوتے ہیں |

معلومات