قَبْروں پَہ جا کے دیکھو بے سُدھ پَڑے ہُوئے ہیں
جو بھی تُمھارے جیسے کَرْتُوت کر چُکے ہیں
تُم ناگُزِیر ہو نَہ وہ ناگُزِیر تھے جو
کَل تَک خُدا بنے تھے اور آج مَر چُکے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0