| مچلتا ہے بہت دل دیدِ شوقِ چشم و دھڑکن کو |
| مگر معلوم ہے مژگاں جھکائے رکھنا تقوی ہے |
| نظر آ جائیں خوابوں میں تو کیا واعظ وہاں پر بھی |
| جھکا کر چشمِ چاہت کو گزر جانے کا فتویٰ ہے۔۔۔ ؟ |

معلومات