| سنا ہے الوداع کہنا بہت آسان ہوتا ہے |
| مگر کہنے کا وہ لہجہ بڑا بے جان ہوتا ہے |
| بڑی مشکل سے روکا تھا ندی کو آنکھ میں اپنی |
| رکائے رکھنا اتنی دیر کب آسان ہوتا ہے |

معلومات