| سزا ہوا ہے رویہ عدم تعلق کا |
| "دیئے کو راس نہیں ہے ہوا کوئی بھی ہو" |
| نظر کے سامنے ہو جاؤں خاک میں تیری |
| جو دل میں تیرے سوا دوسرا کوئی بھی ہو |
| قبول ہونی ہے لازم دعا کوئی بھی ہو |
| سزا ہوا ہے رویہ عدم تعلق کا |
| "دیئے کو راس نہیں ہے ہوا کوئی بھی ہو" |
| نظر کے سامنے ہو جاؤں خاک میں تیری |
| جو دل میں تیرے سوا دوسرا کوئی بھی ہو |
| قبول ہونی ہے لازم دعا کوئی بھی ہو |
معلومات