| لڑکی نمازی، اور ہو پابندِ صوم بھی |
| لیکن نہ خود نمازی نہ دیں کے قریب ہے |
| چہرے پہ داغ ہو تو ہو پر عکس صاف ہو |
| معیار میرے یار کا کتنا عجیب ہے |
| لڑکی نمازی، اور ہو پابندِ صوم بھی |
| لیکن نہ خود نمازی نہ دیں کے قریب ہے |
| چہرے پہ داغ ہو تو ہو پر عکس صاف ہو |
| معیار میرے یار کا کتنا عجیب ہے |
معلومات