میں نے جتنے خواب بُنے
میں نے جتنے گلاب چُنے
اپنے صادق جذبے سے
میں نے جو القاب چُنے
حسرتیں اور حوالے ملیں
ماضی کی جو کتاب کھُلے
تپتے صحرا میں افری
رہ میں پھیلے سراب ملے

0
3