| کتابوں میں جو افضل ہے اسے قرآن کہتے ہیں |
| کیا نازل قراں جس نے اسے رحمان کہتے ہیں |
| جو اہلِ ظرف ہوتے ہیں انہیں تلقین ہوتی ہے |
| امر جو شاہِ بطحا ہے اسے فرمان کہتے ہیں |
| مرزاخان ارشدؔ شمس آبادی |

معلومات