| شاہِ خیبر شیرِ یزداں میرے مولا ہیں علیؑ |
| شان جنکی رب بتائے ایسے اعلیٰ ہیں علیؑ |
| میرے آقاﷺ کی محبت ہے علیؑ سے اس قدر |
| خود جسے بھائی بُلائیں ایسے بالا ہیں علیؑ |
| میاؔں حمزہ |

معلومات