جِس کی خُوشی کی خاطر رَب کی حَدوں کو توڑا
بَدنام جب ہوئے تو پَتھر اُسی نے مارے

0
7