| جیسے فضا میں پھیلی ہوئی ہوتی ہے ہوا |
| اس طرح میرے جسم میں پھیلی ہے تیری چاہ |
| میرے بدن میں ایسا کوئی انگ ہی نہیں |
| جس میں نہ ہوتا ہو تری الفت کا تذکرہ |
| جیسے فضا میں پھیلی ہوئی ہوتی ہے ہوا |
| اس طرح میرے جسم میں پھیلی ہے تیری چاہ |
| میرے بدن میں ایسا کوئی انگ ہی نہیں |
| جس میں نہ ہوتا ہو تری الفت کا تذکرہ |
معلومات