گروپ میں اَکثریت کا سلامِ صُبح ہی ہوتا ہے وَاحد کلام
گزارش ہے فلاحِ برادری کے لئے عملی کریں کُچھ کام
کنونشن کے بعد ایک بھی نہیں ہو سکی اِجتماعی نِشست
جس میں فزیکلی کاموں کی مَرتب کی جائے فہرست

0
46