عادتََا یا شوقیہ کبھی نہ لیں قرض
لامحالہ یہ بن جاتا ہے اِک مرض
تجربہ کی بنا پر کر رہا ہوں عرض
ضرور لیں جب چُھٹ رہا ہو فرض

0
40