کچھ لوگ اس قدر ہوتے ہیں نکمے اور کاہل
اپنی بنیادی ذمّہ داریوں سے بھی رہتے ہیں غافل
خودی کو بنا اتنا عاجز اور قابل
کھڑا نہ ہو سکے کوئی تمھارے مقابل

0
49