شاعِرِ مَشرِق علّامہ اِقْبال سے شِکْوَہ!!!
——
جنوبی ایشِیا کے بے کَسوں کو
مِلی ہے جو یَہاں تَعْزِیر دیکھو
جو تُم نے خواب دیکھا تھا اُسی کی
اگر تُم آج یِہ تَعْبِیر دیکھو
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0