| بھیڑیوں کو چھوٹ ہے جو دل میں آئے سو کریں |
| کون روکے جبر ان کا ان کی مرضی جو کریں |
| خون بہتا ہے مُسلمانوں کا بہنے دو اِسے؟ |
| مُنصِفو انصاف کے ہی نام پر کُچھ تو کریں |

معلومات