جب سے بیٹھ آئے ہیں گنبدِ خضرا کے ساۓ
ہم کو لگنے لگے منظر دنیا کے پراۓ
مت پوچھو دل ہی کی تڑپ ہے کسک کیسی
دل کی تمنا مدینہ کی ہوا کے آئے۔

0
8