| ہم نے اے مصر کے موسی یہ قسم کھائی ہے | 
| تخت فرعون گرائیں گے تو پھر دم لیں گے | 
| اب کے تجھ سا نہ کوئی آئے گا اے ابن علی | 
| ہم جو کربل کو سجائیں گے تو پھر دم لیں گے | 
| اب جو میدان سجا دیکھ ہی لے گی دنیا | 
| ہم یزیدوں کو بھگائیں گے تو پھر دم لیں گے | 
| اب کے وعدہ رہا تجھ سے اے مری ارض وطن | 
| تجھ کو آزاد کرائیں گے تو پھر دم لیں گے | 
    
معلومات