| نبی جی آپ کا ہے ایک آسرا ہم کو |
| ملا نہ آپ سا کوئی بھی رہنما ہم کو |
| نبی رسول ہیں ہادی ہیں آپ پیغمبر |
| نبی نے سیدھ دکھایا ہے راستہ ہم کو |
| نماز روزا سکھایا زکات اور حج بھی |
| نبی نے دین سکھایا ہے برملا ہم کو |
| خدا کا فضل ہو تم اور خدا کی رحمت ہو |
| نبی کے در سے ہی جنت کا در ملا ہم کو |
| ہے اعتباؔر ہمارا برہنہ شاہا پر |
| برہنہ شاہ نے کی سرمدی عطا ہم کو |
معلومات