| ہر کسی کو عزیز اپنا مصلحہ ہے |
| میرے ملک کا یہ بڑا مسئلہ ہے |
| کتنی سسکیاں سنائی دیتیں ہیں |
| وہ گھر جو محل نما منقشہ ہے |
| عجب بھُوکے لوگوں کا چلن ہے |
| دولت لٹاتے جب گاتی دلرُبا مطربہ ہے |
| کس قدر رَش ہے طرب خانوں میں |
| ایک مدت سے خالی پڑا مکتبہ ہے |
| گر خود احتسابی سے سیکھا جاۓ افری |
| ہر بگاڑ ہمارا خود کا مصنوعہ ہے |
معلومات