کبھی کھلی مداخلت سے کسی کو کرتے ہیں آباد
کبھی عدم مداخلت سےکسی کو کرتے ہیں برباد
دل کو ناچاہتے ہوئے بھی پڑتی ہے یہ حقیقت سمجھانا
آساں ہے ان کے لئےمقبول کو گرانا اورغیر مقبول کو لانا

0
2
71
جناب آپ شاعری نہیں کر رہے ہیں آپ مسجع و مقفیٰ نثر لکھ رہے ہیں اسے سجع گوئ بھی کہتے ہیں -
آپ کا مقصد صرف اور صرف آخر میں قافیہ ملانا ہوتا ہے - شاعری نغمگی کا نام ہے - ابھی آپ کو اور ضرورت ہے شاعری پڑھنے کی اور خوب پڑھنے کی تا کہ وہ نغمگی آپ میں اتر جاۓ پھر شاعری کرنے کا نمبر آئیگا-

0
اپ کی رائے کا بے حد احترام

0