| مرا اونچا ستارا تھا مری ماں کی دعاؤں سے |
| بچھڑ کر ماں سے ، الجھا ہوں جہاں کی سب بلاؤں سے |
| دھری رہتی ہے خوش بختی سدا قدموں کی چوکھٹ پر |
| بندھے ہوں بخت کے دھاگے اگر ماں کی دعاؤں سے |

معلومات