رقص کر دلبرا رقص کر |
دیکھ اسے رونما رقص کر |
دیکھ کے اک جھلک یار کی |
جھوم کے پیر اٹھا رقص کر |
قیدِِ جسم و جاں کو توڑ کے |
خاک سے ہو ہوا ،رقص کر |
چار سو، کو بہ کو، جلوہ رو |
ہے وہی دلربا رقص کر |
عکسِ سرِ آئینہ جھوٹ ہے |
تو نہیں ہے خدا رقص کر |
رقص کر دلبرا رقص کر |
دیکھ اسے رونما رقص کر |
دیکھ کے اک جھلک یار کی |
جھوم کے پیر اٹھا رقص کر |
قیدِِ جسم و جاں کو توڑ کے |
خاک سے ہو ہوا ،رقص کر |
چار سو، کو بہ کو، جلوہ رو |
ہے وہی دلربا رقص کر |
عکسِ سرِ آئینہ جھوٹ ہے |
تو نہیں ہے خدا رقص کر |
معلومات