| ہم تو ہیں اذیت میں آپ کا خدا جانے | 
| دن گزر گئے ہنس کر رات کا خدا جانے | 
| عاشقوں کی دنیا میں عشق کے لئے جاناں | 
| دل کو دل سے مطلب ہے ذات کا خدا جانے | 
| اب یقیں نہیں ہوتا دل نواز باتوں کا | 
| آپ سچ ہیں بیشک ہیں بات کا خدا جانے | 
| ہم تو ہیں اذیت میں آپ کا خدا جانے | 
| دن گزر گئے ہنس کر رات کا خدا جانے | 
| عاشقوں کی دنیا میں عشق کے لئے جاناں | 
| دل کو دل سے مطلب ہے ذات کا خدا جانے | 
| اب یقیں نہیں ہوتا دل نواز باتوں کا | 
| آپ سچ ہیں بیشک ہیں بات کا خدا جانے | 
معلومات