| منظر ہے خوابناک ، تنہائی بھی ہے |
| سوچ رہا ہوں تمھیں، جدائی بھی ہے |
| تم میرے بے چین دل کی دوا ہو |
| تم میری تمنا، خاهش اور لب دعا ہو |
| تم سے ملکر ایسا لگتا ہے جی اٹھا ہوں میں |
| بس جشن ہی لگتا ہے اور غم سی چکا ہوں میں |
| جیسے سورج چاند کا رشتہ ہے، رقص میں زمین ہے |
| تم سدا میری تھی تم میری ہو کیا تمھیں یقین ہے ؟ |
معلومات