| اَمارات کا قَرْض؛ سعودی عرب اور قطر 5 ارب ڈالر دیں گے!!! |
| —— |
| اِس نے مانگے اُس سے لے کے دے دیے |
| اُس نے مانگے اِس سے لے کے دے دیے |
| سوچنے کی تو ضَرُورَت ہی نَہِیں |
| کِس نے مانگے کِس سے لے کے دے دیے؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
| اَمارات کا قَرْض؛ سعودی عرب اور قطر 5 ارب ڈالر دیں گے!!! |
| —— |
| اِس نے مانگے اُس سے لے کے دے دیے |
| اُس نے مانگے اِس سے لے کے دے دیے |
| سوچنے کی تو ضَرُورَت ہی نَہِیں |
| کِس نے مانگے کِس سے لے کے دے دیے؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات