جھوٹے لفظوں کو گُھما دیتے ہیں
باتوں میں جھوٹ دَبا دیتے ہیں
چاشنی لہجے سے اکثر چہرے
سادہ روحوں کو دغا دیتے ہیں

0
3