دیا جائے گر حسن کو اختیار
کہ من چاہی صورت میں خود کو سنوار
تو جس روپ میں خود کو ڈھالے گا حسن
یقینا وہ چہرا ترا ہوگا یار

17