یا رَب لوٹا دِے گزشتہ سال والا پاکستان
جس کا وزیر اَعظم تھا عمران خان
ہر بندہ مہنگائی سے ہے بُہت پریشان
سازش سے مسلط ہُوا کرپٹ حُکمران
اُنھوں نے اَپنے کیسز تو کروا لئےمُعاف
مگر غریب کو نِہیں مِل پا رَہا انصاف

0
23