عید آئی خوشیاں لائی
رب کی رحمت ہر سو چھائی
فرق جو ہرجا مٹائی
آدمی سب بھائی بھائی
بچے بوڑھے اور بڑے بھی
سب نے کھائی ہے مٹھائی
ساتھ مل جل کے یوں سب نے
عید ہے دیکھو منائی
عید ہو سب کو مبارک
اعتباؔرا نے سنائی

7