| تربیت کا اثر دیکھو کردار میں |
| ہے جَھلک اُن کے تقوے کی عطار میں |
| قلب میں جن کے تھا خوف رب کا بسا |
| اُمِّ عَطّار ہیں اُمِّ عَطّار ہیں |
| تربیت کا اثر دیکھو کردار میں |
| ہے جَھلک اُن کے تقوے کی عطار میں |
| قلب میں جن کے تھا خوف رب کا بسا |
| اُمِّ عَطّار ہیں اُمِّ عَطّار ہیں |
معلومات