مُحترم ماموں جان 1952 میں ہوئے پِیدا
اللہ نے اِن پر ہمیشہ کرم کیا بہت زِیادہ
جب آپ کی عُمر تھی صِرف سولہ سال
آپ کے مُحترم وَالد صاحب کا ہوا وصال
آپ کی سپورٹس میں بھی تھی بڑی پہچان
حتٰکہ یونیورسٹی فٹ بال ٹیم کے بنے کپتان
آپ کی 1975 میں محترمہ شازیہ صاحبہ سے ہوئی شادی
آپ کی اہلیہ محترم ڈاکٹر حسن صاحب کی ہے شہزادی
آپ نے اے-ایس-ایف میں کی سروس 25 سال
دوران سروس آپ کی اصول پسندی تھی بَاکمال
جب آپ کی عُمر ہوئی صِرف چَھتِیس سال
آپ کی محترمہ والدہ صاحبہ کا ہوا اِنتقال
آپ نے بہنوں کے ہمراہ عُمرہ کی حاصل کی سَعادت
دوران عُمرہ عبادت الٰہی اور بہنوں کی خوب کی خدمت

0
47