| اک جزیرہ اور سمندر کوبکو پھیلا ہوا |
| روح پاکیزہ ہو چاہے تن بدن میلا ہوا |
| ایسا سناٹا ہو جس میں دھڑکنیں چلّا اٹھیں |
| یوں لگے جیسے ابھی تک میں نہیں پیدا ہوا |
| اک جزیرہ اور سمندر کوبکو پھیلا ہوا |
| روح پاکیزہ ہو چاہے تن بدن میلا ہوا |
| ایسا سناٹا ہو جس میں دھڑکنیں چلّا اٹھیں |
| یوں لگے جیسے ابھی تک میں نہیں پیدا ہوا |
معلومات