| میرے پہلو میں ہم خواب کیوں ہے ؟ |
| میرے ہاتھوں میں عذٌاب کیوں ہے ؟ |
| ٹکٹکی باندھی تم نے جو مجھ پر |
| تیرے چہرے پہ نقاب کیوں ہے ؟ |
| رند سوچے نشہ چیز کیا ہے ؟ |
| پھر ضروری کہ شراب کیوں ہے ؟ |
| عشق محفل میں جوبن پہ بوسہ |
| یار یہ خلاف آداب کیوں ہے ؟ |
| جب بھی کشتی وفا نکلی دل سے |
| آج کاشف وہ غرقاب کیوں ہے؟ |
معلومات