پاکستان بمُقابلہ بھارت (T-20)!!!
——
کُچھ بھی ہو چاہے، جیتنے کا
اِحْساس تو ہَم نے جیتا ہے
وہ جِیت گئے ہیں تو پِھر کیا
پَر ٹاس تو ہَم نے جیتا ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3