وہ اور اِس کا اِسٹیل کا گِلاس!!!
——
دِل میں ہے چور اور تَوَہُّم پَرَسْت ہے
پِھرتی ہے لے کے ہاتھ میں اِسٹیل کا گِلاس
اَب اُس کے ساتھ اور کوئی جائے یا نَہ جائے
جاتا ہے اُس کے ساتھ میں اِسٹیل کا گِلاس
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2