| ذکرِ نبی سے لفظ مہکتے پھول ہو جاتے ہیں |
| عاصی بھی درِ نبی پر مقبول ہو جاتے ہیں |
| سکھاۓ آپ نے آداب حکمتِ حیات کے |
| حضور کے بتاۓ احکام اصول ہو جاتے ہیں |
| ذکرِ نبی سے لفظ مہکتے پھول ہو جاتے ہیں |
| عاصی بھی درِ نبی پر مقبول ہو جاتے ہیں |
| سکھاۓ آپ نے آداب حکمتِ حیات کے |
| حضور کے بتاۓ احکام اصول ہو جاتے ہیں |
معلومات