| بارش برس رہی ہے |
| بجلی کڑک رہی ہے |
| سوکھی رمل سے مل کر |
| ہر بوند اچھل رہی ہے |
| ہو گئے شجر ضعیفوں جیسے |
| ہولے سے مل رہے ہیں |
| مدت سے پیاسی صحرا کی ریت |
| پانی پی کر نکھر رہی ہے |
| افری زندگی لوٹ آئی ہے |
| ہر سُو ہریالی ہو رہی ہے |
| بارش برس رہی ہے |
| بجلی کڑک رہی ہے |
| سوکھی رمل سے مل کر |
| ہر بوند اچھل رہی ہے |
| ہو گئے شجر ضعیفوں جیسے |
| ہولے سے مل رہے ہیں |
| مدت سے پیاسی صحرا کی ریت |
| پانی پی کر نکھر رہی ہے |
| افری زندگی لوٹ آئی ہے |
| ہر سُو ہریالی ہو رہی ہے |
معلومات